بحر متقارب
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فَعُولُن فَعُولُن، فَعُولُن، فَعُولُن کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع فَعُولُن فَعُولُن، فَعُولُن، فَعُولُن کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)۔